Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 26 - قٓ - Page - Juz 26
﴿ٱلَّذِي جَعَلَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَأَلۡقِيَاهُ فِي ٱلۡعَذَابِ ٱلشَّدِيدِ ﴾
[قٓ: 26]
﴿الذي جعل مع الله إلها آخر فألقياه في العذاب الشديد﴾ [قٓ: 26]
Abul Ala Maududi Aur Allah ke saath kisi dusre ko khuda banaye baitha tha. Daal do usey sakht azaab mein” |
Ahmed Ali جس نے الله کے ساتھ کوئی دوسرا معبود ٹھیرایا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو |
Fateh Muhammad Jalandhry جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو |
Mahmood Ul Hassan جس نے ٹھہرایا اللہ کے ساتھ اور کو پوجنا سو ڈال دو اُسکو سخت عذاب میں [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi جس نے اللہ کے ساتھ اوروں کو بھی خدا بنا رکھا تھا۔ پس اس کو سخت عذاب میں جھونک دو۔ |