Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 28 - قٓ - Page - Juz 26
﴿قَالَ لَا تَخۡتَصِمُواْ لَدَيَّ وَقَدۡ قَدَّمۡتُ إِلَيۡكُم بِٱلۡوَعِيدِ ﴾
[قٓ: 28]
﴿قال لا تختصموا لدي وقد قدمت إليكم بالوعيد﴾ [قٓ: 28]
Abul Ala Maududi Jawab mein irshad hua “mere huzoor jhagda na karo, main tumko pehle hi anjaam-e-badd se khabardar kar chuka tha |
Ahmed Ali فرمائے گا تم میرے پاس مت جھگڑو اور میں تو پہلے تمہاری طرف اپنے عذاب کا وعدہ بھیج چکا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry (خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے |
Mahmood Ul Hassan فرمایا جھگڑا نہ کرو میرے پاس اور میں پہلےہی ڈرا چکا تھا تم کو عذاب سے [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوگا میرے سامنے جھگڑا نہ کرو اور میں نے تو تمہیں پہلے عذاب سے ڈرایا تھا۔ |