Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 35 - قٓ - Page - Juz 26
﴿لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيۡنَا مَزِيدٞ ﴾
[قٓ: 35]
﴿لهم ما يشاءون فيها ولدينا مزيد﴾ [قٓ: 35]
Abul Ala Maududi Wahan unke liye woh sab kuch hoga jo woh chahenge, aur hamare paas issey zyada bhi bahut kuch unke liye hai |
Ahmed Ali انہیں جو کچھ وہ چاہیں گے وہاں ملے گا اور ہمارے پاس اوربھی زیادہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے |
Mahmood Ul Hassan اُنکے واسطے ہے وہاں جو چاہیں اور ہمارے پاس ہے کچھ دیا وہ بھی [۳۲] |
Muhammad Hussain Najafi وہاں ان کیلئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس تو (ان کے لئے) اور بھی زیادہ ہے۔ |