Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 51 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَلَا تَجۡعَلُواْ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۖ إِنِّي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ مُّبِينٞ ﴾
[الذَّاريَات: 51]
﴿ولا تجعلوا مع الله إلها آخر إني لكم منه نذير مبين﴾ [الذَّاريَات: 51]
Abul Ala Maududi Aur na banao Allah ke saath koi dusra mabood. Main tumahre liye uski taraf se saaf saaf khabardar karne wala hoon |
Ahmed Ali اور اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود نہ ٹھراؤ بےشک میں تمہارے لئے اس کی طرف سے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں |
Mahmood Ul Hassan اور مٹ ٹھہراؤ اللہ کے ساتھ اور کسی کو معبود میں تم کو اُسکی طرف سے ڈر سناتا ہوں کھول کر [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا نہ بناؤ۔ بےشک میں تمہیں اس (کے قہر) سے کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔ |