Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 18 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿فَٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ وَوَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِ ﴾
[الطُّور: 18]
﴿فاكهين بما آتاهم ربهم ووقاهم ربهم عذاب الجحيم﴾ [الطُّور: 18]
Abul Ala Maududi Lutf le rahe hongey un cheezon se jo unka Rubb unhein dega, aur unka Rubb unhein dozakh ke azaab se bacha lega |
Ahmed Ali محظوظ ہو رہے ہوں گے اس سے جو انہیں ان کے رب نے عطا کی ہے اور ان کو ان کے رب نے عذاب دوزخ سے بچا دیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا |
Mahmood Ul Hassan میوے کھاتے ہوئے جو اُنکو دیے اُنکے رب نے اور بچایا اُنکے رب نے دوزخ کے عذاب سے [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہ خوش و خرم ہوں گے ان نعمتوں سے جو ان کا پروردگار انہیں عطا فر مائے گا اور ان کا پروردگار انہیں دوزخ کے عذاب سے بچائے گا۔ |