Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 17 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَنَعِيمٖ ﴾
[الطُّور: 17]
﴿إن المتقين في جنات ونعيم﴾ [الطُّور: 17]
Abul Ala Maududi Muttaqi log wahan baagon (gardens) aur niyamaton mein hongey |
Ahmed Ali بے شک پرہیز گار باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan جو ڈرنے والے ہیں وہ باغوں میں ہے اور نعمت میں |
Muhammad Hussain Najafi بےشک پرہیزگار لوگ باغہائے بہشت اور نعمتوں میں ہوں گے۔ |