Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 19 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[الطُّور: 19]
﴿كلوا واشربوا هنيئا بما كنتم تعملون﴾ [الطُّور: 19]
Abul Ala Maududi (Unse kaha jayega) khao aur peo mazey se apne un aamaal ke siley mein jo tum karte rahey ho |
Ahmed Ali مزے سے کھاؤ اور پیو بدلے ان (اعمال) کے جو تم کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو |
Mahmood Ul Hassan کھاؤ اور پیو رچتا ہوا بدلا اُن کاموں کا جو تم کرتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi (ارشاد ہوگا) کھاؤ اور پیؤ مبارک ہو! ان اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے تھے۔ |