Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 16 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿إِذۡ يَغۡشَى ٱلسِّدۡرَةَ مَا يَغۡشَىٰ ﴾
[النَّجم: 16]
﴿إذ يغشى السدرة ما يغشى﴾ [النَّجم: 16]
Abul Ala Maududi Us waqt sidrah par chaa raha tha jo kuch ke chaa raha tha |
Ahmed Ali جب کہ اس سدرة پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا (یعنی نور) |
Fateh Muhammad Jalandhry جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا |
Mahmood Ul Hassan جب چھا رہا تھا اُس بیری پر جو کچھ چھا رہا تھا [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi جب کہ سدرہ پر چھا رہا تھا (وہ نور) جو چھا رہا تھا۔ |