Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 27 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿إِنَّا مُرۡسِلُواْ ٱلنَّاقَةِ فِتۡنَةٗ لَّهُمۡ فَٱرۡتَقِبۡهُمۡ وَٱصۡطَبِرۡ ﴾
[القَمَر: 27]
﴿إنا مرسلوا الناقة فتنة لهم فارتقبهم واصطبر﴾ [القَمَر: 27]
Abul Ala Maududi Hum ountni (she-camel) ko inke liye fitna bana kar bhej rahe hain, ab zara sabr ke saath dekh ke inka kya anjaam hota hai |
Ahmed Ali بے شک ہم ان کی آزمائش کے لیے اونٹنی بھیجنے والے ہیں پس (اے صالح) ان کا انتظار کر اور صبر کر |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو |
Mahmood Ul Hassan ہم بھیجتے ہیں اونٹنی اُنکے جانچنے کے واسطے [۲۴] سو انتطار کر اُن کا اور سہتا رہ [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi ہم ایک (خاص) اونٹنی ان کی آزمائش کے لئے بھیج رہے ہیں پس تم (اے صالح(ع) انجامِ کار) انتظار کرو اور صبر کرو۔ |