Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 8 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿مُّهۡطِعِينَ إِلَى ٱلدَّاعِۖ يَقُولُ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوۡمٌ عَسِرٞ ﴾
[القَمَر: 8]
﴿مهطعين إلى الداع يقول الكافرون هذا يوم عسر﴾ [القَمَر: 8]
Abul Ala Maududi Pukarne wale ki taraf daudey jaa rahey hongey Aur wahi munkireen (jo duniya mein iska inkar karte thay)us waqt kahenge ke yeh din to bada kathin hai |
Ahmed Ali بلانے والے کی طرف بھاگے جا رہے ہوں گے یہ کافر کہہ رہے ہوں گے یہ تو بڑا ہی سخت دن ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے |
Mahmood Ul Hassan دوڑتے جائیں اُس پکارنے والے کے پا س [۸] کہتے جائیں مُنکر یہ دن مشکل آیا [۹] |
Muhammad Hussain Najafi (دہشت سے) گردنیں بڑھائے پکارنے والے کی طرف دوڑتے جا رہے ہوں گے (اس دن) کافر کہیں گے کہ یہ بڑا دشوار دن ہے۔ |