Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 27 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿وَيَبۡقَىٰ وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴾
[الرَّحمٰن: 27]
﴿ويبقى وجه ربك ذو الجلال والإكرام﴾ [الرَّحمٰن: 27]
Abul Ala Maududi Aur sirf tere Rubb ki jalil-o-kareem zaat hi baaki rehne wali hai |
Ahmed Ali اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی |
Mahmood Ul Hassan اور باقی رہے گا منہ تیرےرب کا بزرگی اور عظمت والا [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ(ص) کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو عظمت و اکرام والی ہے۔ |