Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 41 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿يُعۡرَفُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ بِسِيمَٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِٱلنَّوَٰصِي وَٱلۡأَقۡدَامِ ﴾
[الرَّحمٰن: 41]
﴿يعرف المجرمون بسيماهم فيؤخذ بالنواصي والأقدام﴾ [الرَّحمٰن: 41]
Abul Ala Maududi Mujrim wahan apne chehron se pehchan liye jayenge aur unhein peshani ke baal aur paaon pakad pakad kar ghasita jayega |
Ahmed Ali مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan پہنچانے پڑیں گے گنہگار اپنے چہرے سے [۲۲] پھر پکڑ ا جائے گا پیشانی کے بال سے اور پاؤں سے [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi مجرم اپنے چہروں (اپنی علامتوں) سے پہچان لئے جائیں گے اور پھر پیشانیوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے (اور جہنم میں پھینک دئیے جائیں گے)۔ |