Quran with Urdu translation - Surah Al-hashr ayat 22 - الحَشر - Page - Juz 28
﴿هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِي لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِۖ هُوَ ٱلرَّحۡمَٰنُ ٱلرَّحِيمُ ﴾
[الحَشر: 22]
﴿هو الله الذي لا إله إلا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمن﴾ [الحَشر: 22]
Abul Ala Maududi Woh Allah hi hai jiske siwa koi maabood nahin, gayab aur zaahir har cheez ka jaanne wala, wahi Rehman aur Raheem hai |
Ahmed Ali وہی الله ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں سب چھپی اور کھلی باتوں کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ اللہ ہے جس کے سوائے بندگی نہیں کسی کی جانتا ہے جو پوشیدہ ہے اور جو ظاہر ہے وہ ہے بڑا مہربان رحم والا |
Muhammad Hussain Najafi وہی وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے ہر غائب اور حاضر کا جاننے والا ہے (اور) وہی رحمٰن و رحیم ہے۔ |