Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 118 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿فَكُلُواْ مِمَّا ذُكِرَ ٱسۡمُ ٱللَّهِ عَلَيۡهِ إِن كُنتُم بِـَٔايَٰتِهِۦ مُؤۡمِنِينَ ﴾
[الأنعَام: 118]
﴿فكلوا مما ذكر اسم الله عليه إن كنتم بآياته مؤمنين﴾ [الأنعَام: 118]
Abul Ala Maududi Phir agar tumlog Allah ki aayat par iman rakhte ho to jis jaanwar par Allah ka naam liya gaya ho uska gosht khao |
Ahmed Ali سو تم اس جانوروں میں سے کھاؤ جس پر الله کا نام لیا گیا ہے اگر تم اس کے حکموں پر ایمان لانے والے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جس چیز پر (ذبح کے وقت) خدا کا نام لیا جائے اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو تو اسے کھا لیا کرو |
Mahmood Ul Hassan سو تم کھاؤ اس جانور میں سے جس پر نام لیا گیا ہے اللہ کا اگر تم کو اس کے حکموں پر ایمان ہے [۱۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi پس جس (ذبیحہ) پر اللہ کا نام لیا گیا ہے اس میں سے کھاؤ۔ اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو۔ |