Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 134 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَأٓتٖۖ وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ ﴾
[الأنعَام: 134]
﴿إن ما توعدون لآت وما أنتم بمعجزين﴾ [الأنعَام: 134]
Abul Ala Maududi Tumse jis cheez ka wada kiya jaa raha hai woh yaqeenan aane wali hai aur tum khuda ko aajiz (frustrate) kardene ki taqat nahin rakhte |
Ahmed Ali جس چیز کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے وہ ضرور آنے والی ہے اور تم عاجز نہیں کر سکتے |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے |
Mahmood Ul Hassan جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور آنے والا ہے اور تم عاجز نہیں کر سکتے [۱۸۲] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک جو کچھ تم سے وعدہ وعید کیا گیا ہے وہ بے شک آکر رہے گا۔ اور تم (خدا کو) عاجز نہیں کر سکتے۔ |