Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 15 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿قُلۡ إِنِّيٓ أَخَافُ إِنۡ عَصَيۡتُ رَبِّي عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٖ ﴾
[الأنعَام: 15]
﴿قل إني أخاف إن عصيت ربي عذاب يوم عظيم﴾ [الأنعَام: 15]
Abul Ala Maududi Kaho, agar main apne Rubb ki nafarmani karoon to darta hoon ke ek badey (khaufnaak) din mujhey saza bhugatni padegi |
Ahmed Ali کہہ دو اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ایک بڑے دن کےعذاب سے ڈرتا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ بھی) کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ میں ڈرتا ہوں اگر نافرمانی کروں اپنے رب کی ایک بڑے دن کے عذاب سے [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi کہیے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں۔ تو میں ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ |