Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 16 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿مَّن يُصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَئِذٖ فَقَدۡ رَحِمَهُۥۚ وَذَٰلِكَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡمُبِينُ ﴾
[الأنعَام: 16]
﴿من يصرف عنه يومئذ فقد رحمه وذلك الفوز المبين﴾ [الأنعَام: 16]
Abul Ala Maududi Us din jo saza se bach gaya uspar Allah ne bada hi reham kiya aur yahi numayan kamiyabi hai |
Ahmed Ali جس سے اس دن عذاب ٹل گیا تو اس پر الله نے رحم کر دیا اور یہی بڑی کامیابی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے |
Mahmood Ul Hassan جس پر سے ٹل گیا وہ عذاب اس دن تو اس پر رحم کر دیا اللہ نے اور یہی ہے بڑی کامیابی [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi اس دن جس شخص سے عذاب ٹال دیا گیا اس پر اس (خدا) نے بڑا رحم کیا ہے۔ اور یہ بڑی نمایاں کامیابی ہے۔ |