Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 161 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿قُلۡ إِنَّنِي هَدَىٰنِي رَبِّيٓ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ دِينٗا قِيَمٗا مِّلَّةَ إِبۡرَٰهِيمَ حَنِيفٗاۚ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ﴾
[الأنعَام: 161]
﴿قل إنني هداني ربي إلى صراط مستقيم دينا قيما ملة إبراهيم حنيفا﴾ [الأنعَام: 161]
Abul Ala Maududi (Aey Muhammad)! Kaho mere Rubb ne bil-yaqeen mujhey seedha raasta dikha diya hai , bilkul theek deen jis mein koi tedh (crookedness) nahin, Ibrahim ka tareeqa jisey yaksu hokar usne ikhtiyar kiya tha aur woh mushrikon mein se na tha |
Ahmed Ali کہہ دو میرے رب نے مجھےایک سیدھا راستہ بتلا دیا ہے ایک صحیح دین ابراھیم کی ملت جو ایک ہی طرف کاتھا اور مشرکوں میں سے نہیں تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ مجھے میرے پروردگار نے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے (یعنی دین صحیح) مذہب ابراہیم کا جو ایک (خدا) ہی کی طرف کے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ دے مجھ کو سجھائی میرے رب نے راہ سیدھی دین صحیح ملت ابراہیم کی جو ایک ہی طرف کا تھا [۲۲۰] اور نہ تھا شرک والوں میں [۲۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi آپ کہیں! بے شک میرے پروردگار نے مجھے بڑے سیدھے راستہ کی طرف راہنمائی کر دی ہے یعنی اس صحیح اور راست دین کی طرف جو باطل سے ہٹ کر صرف حق کی طرف راغب ابراہیم (ع) کی ملت ہے اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے۔ |