Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 18 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿وَهُوَ ٱلۡقَاهِرُ فَوۡقَ عِبَادِهِۦۚ وَهُوَ ٱلۡحَكِيمُ ٱلۡخَبِيرُ ﴾
[الأنعَام: 18]
﴿وهو القاهر فوق عباده وهو الحكيم الخبير﴾ [الأنعَام: 18]
Abul Ala Maududi Woh apne bandon par kaamil ikhtiyarat rakhta hai aur dana aur ba-khabar hai |
Ahmed Ali اوراپنے بندوں پر اسی کا زور ہے اور وہی حکمت والا خبردار ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اسی کا زور ہے اپنے بندوں پر اور وہی ہے بڑی حکمت والا سب کی خبر رکھنے والا [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اپنے بندوں پر مکمل اختیار اور قابو رکھنے والا ہے اور وہ بڑا حکمت والا بڑا باخبر ہے۔ |