×

چنانچہ جب رات اس پر طاری ہوئی تو اُس نے ایک تار 6:76 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-An‘am ⮕ (6:76) ayat 76 in Urdu

6:76 Surah Al-An‘am ayat 76 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 76 - الأنعَام - Page - Juz 7

﴿فَلَمَّا جَنَّ عَلَيۡهِ ٱلَّيۡلُ رَءَا كَوۡكَبٗاۖ قَالَ هَٰذَا رَبِّيۖ فَلَمَّآ أَفَلَ قَالَ لَآ أُحِبُّ ٱلۡأٓفِلِينَ ﴾
[الأنعَام: 76]

چنانچہ جب رات اس پر طاری ہوئی تو اُس نے ایک تار ا دیکھا کہا یہ میرا رب ہے مگر جب وہ ڈوب گیا تو بولا ڈوب جانے والوں کا تو میں گرویدہ نہیں ہوں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فلما جن عليه الليل رأى كوكبا قال هذا ربي فلما أفل قال, باللغة الأوردية

﴿فلما جن عليه الليل رأى كوكبا قال هذا ربي فلما أفل قال﴾ [الأنعَام: 76]

Abul Ala Maududi
Chunanchey jab raat uspar taari hui to usne ek tara dekha, kaha yeh mera Rubb hai, magar jab woh doob gaya to bola doob janey walon ka to main girwida nahin hoon
Ahmed Ali
پھر جب رات نے اس ہر اندھیرا کیا اس نے ایک ستارہ دیکھا کہا یہ میرا رب ہے پھر جب وہ غائب ہو گیا تو کہا میں غائب ہونے والوں کو پسند نہیں کرتا
Fateh Muhammad Jalandhry
(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں
Mahmood Ul Hassan
پھر جب اندھیرا کر لیا اس پر رات نے دیکھا اس نے ایک ستارہ بولا یہ ہے رب میرا پھر جب وہ غائب ہو گیا تو بولا میں پسند نہیں کرتا غائب ہو جانے والوں کو [۹۵]
Muhammad Hussain Najafi
چنانچہ جب ان (ابراہیم) پر رات کی تاریکی چھا گئی تو انہوں نے ایک ستارہ کو دیکھا تو کہا یہ میرا رب ہے؟ تو جب وہ ڈوب گیا تو کہا۔ میں ڈوب جانے والوں سے محبت نہیں کرتا۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek