Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 86 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿وَإِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطٗاۚ وَكُلّٗا فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأنعَام: 86]
﴿وإسماعيل واليسع ويونس ولوطا وكلا فضلنا على العالمين﴾ [الأنعَام: 86]
Abul Ala Maududi (Usi ke khandaan se) Ismail , Al-yasa(Elisha) , aur Yunus aur Lut ko ( raasta dikhaya). In mein se har ek ko humne tamaam duniya walon par fazilat ata ki |
Ahmed Ali اور اسماعیل اورالیسع اوریونس اور لوط او رہم نے سب کو سارے جہان والوں پر بزرگی دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی |
Mahmood Ul Hassan اور اسمٰعیل اور الیسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور سب کو ہم نے بزرگی دی سارے جہان والوں پر [۱۰۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور اسماعیل، یسع، یونس اور لوط کو (بھی ہدایت دی) اور ان سب کو ہم نے تمام جہانوں پر فضیلت دی۔ |