Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 12 - المُلك - Page - Juz 29
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُم بِٱلۡغَيۡبِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٞ كَبِيرٞ ﴾
[المُلك: 12]
﴿إن الذين يخشون ربهم بالغيب لهم مغفرة وأجر كبير﴾ [المُلك: 12]
| Abul Ala Maududi Jo log be-dekhe apne Rubb se darte hai , yaqeenan unke liye magfirat hai aur bada ajar |
| Ahmed Ali بے شک جو لوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry (اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے |
| Mahmood Ul Hassan جو لوگ ڈرتے ہیں اپنے رب سے بن دیکھے [۱۷] اُنکے لئے معافی ہے اور ثواب بڑا |
| Muhammad Hussain Najafi بےشک جو لوگ اپنے پروردگار سے اَن دیکھے ڈرتے ہیں ان کیلئے مغفرت ہے اور بڑا اجر و ثواب ہے۔ |