Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 11 - المُلك - Page - Juz 29
﴿فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ ﴾
[المُلك: 11]
﴿فاعترفوا بذنبهم فسحقا لأصحاب السعير﴾ [المُلك: 11]
Abul Ala Maududi Is tarah woh apne kasoor ka khud aitraaf (confess) kar lengey, laanat hai in dozakhiyon par |
Ahmed Ali پھر وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے سو دوزخيوں پر پھٹکار ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے |
Mahmood Ul Hassan سو قائل ہو گئے اپنے گناہ کے اب دفع ہو جائیں دوزخ والے [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi پس وہ (اس وقت) اپنے گناہ کا اعتراف کر لیں گے پس لعنت ہوان دوزخ والوں پر۔ |