Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 13 - المُلك - Page - Juz 29
﴿وَأَسِرُّواْ قَوۡلَكُمۡ أَوِ ٱجۡهَرُواْ بِهِۦٓۖ إِنَّهُۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ﴾
[المُلك: 13]
﴿وأسروا قولكم أو اجهروا به إنه عليم بذات الصدور﴾ [المُلك: 13]
Abul Ala Maududi Tum khwah chupke se baat karo ya unchi aawaz se (Allah ke liye yaksa hai) woh to dilon ka haal tak jaanta hai |
Ahmed Ali اور تم اپنی بات کو چھپاؤ یا ظاہر کرو بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے |
Mahmood Ul Hassan اور تم چھپا کر کہو اپنی بات یا کھول کر وہ خوب جانتا ہے جیوں کے بھید [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور تم اپنی بات آہستہ کرو یا بلند آواز سے کرو وہ (خدا) تو سینوں کے رازوں کو بھی جانتا ہے۔ |