Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 26 - المُلك - Page - Juz 29
﴿قُلۡ إِنَّمَا ٱلۡعِلۡمُ عِندَ ٱللَّهِ وَإِنَّمَآ أَنَا۠ نَذِيرٞ مُّبِينٞ ﴾
[المُلك: 26]
﴿قل إنما العلم عند الله وإنما أنا نذير مبين﴾ [المُلك: 26]
Ahmed Ali کہہ دو اس کی خبر تو الله ہی کو ہے اور میں تو صاف صاف ڈرانے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ خبر تو ہے اللہ ہی کے پاس اور میرا کام تو یہی ڈر سنا دینا ہے کھول کر [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے کہ (اس کا) علم تو بس اللہ کے پاس ہے اور میں تو صرف ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔ |