Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 35 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿أَفَنَجۡعَلُ ٱلۡمُسۡلِمِينَ كَٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴾
[القَلَم: 35]
﴿أفنجعل المسلمين كالمجرمين﴾ [القَلَم: 35]
Abul Ala Maududi Kya hum farma-bardaaron ka haal mujreemon sa kardein |
Ahmed Ali پس کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی طرح کر دیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا ہم کر دیں گے حکم برداروں کو برابر گنہگاروں کے |
Muhammad Hussain Najafi کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی مانند کر دیں گے؟ |