Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 34 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿إِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمۡ جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴾
[القَلَم: 34]
﴿إن للمتقين عند ربهم جنات النعيم﴾ [القَلَم: 34]
| Abul Ala Maududi Yaqeenan khuda-tars logon ke liye unke Rubb ke yahan niyamat bhari jannatein hain |
| Ahmed Ali بے شک پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمت کے باغ ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں |
| Mahmood Ul Hassan البتہ ڈرنے والوں کو اُنکے رب کے پاس باغ ہیں نعمت کے [۲۱] |
| Muhammad Hussain Najafi بےشک پرہیزگاروں کیلئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت و آسائش کے باغات ہیں۔ |