Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 41 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿أَمۡ لَهُمۡ شُرَكَآءُ فَلۡيَأۡتُواْ بِشُرَكَآئِهِمۡ إِن كَانُواْ صَٰدِقِينَ ﴾
[القَلَم: 41]
﴿أم لهم شركاء فليأتوا بشركائهم إن كانوا صادقين﴾ [القَلَم: 41]
Abul Ala Maududi Ya phir inke thehraye huye kuch sahreek hain (jinhon ne iska zimma liya ho)?yeh baat hai to layein apne shareekon ko agar yeh sacchey hain |
Ahmed Ali کیا ان کے معبود ہیں پھر اپنے معبودوں کو لے آئيں اگر وہ سچے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں |
Mahmood Ul Hassan کیا انکے واسطے کوئی شریک ہیں پھر توچاہئے لے آئیں اپنے اپنے شریکوں کو اگر وہ سچے ہیں [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi یا انکے کچھ آدمی (ہمارے) شریک ہیں؟ تو اگر وہ سچے ہیں تو پھر اپنے وہ شریک پیش کریں۔ |