Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 19 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿فَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ فَيَقُولُ هَآؤُمُ ٱقۡرَءُواْ كِتَٰبِيَهۡ ﴾
[الحَاقة: 19]
﴿فأما من أوتي كتابه بيمينه فيقول هاؤم اقرءوا كتابيه﴾ [الحَاقة: 19]
Abul Ala Maududi Us waqt jiska naam-e-aamal uske seedhey haath mein diya jayega woh kahega “lo dekho, padho mera naam-e-aamal |
Ahmed Ali جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے |
Mahmood Ul Hassan سو جس کو ملا اُس کا لکھا داہنے ہاتھ میں وہ کہتا ہے لیجیو پڑھیو میرا لکھا [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi پس جس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا آؤ پڑھو میرانامۂ اعمال۔ |