Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 18 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿يَوۡمَئِذٖ تُعۡرَضُونَ لَا تَخۡفَىٰ مِنكُمۡ خَافِيَةٞ ﴾
[الحَاقة: 18]
﴿يومئذ تعرضون لا تخفى منكم خافية﴾ [الحَاقة: 18]
Abul Ala Maududi Woh din hoga jab tumlog pesh kiye jaogey, tumhara koi raaz bhi chupa na reh jayega |
Ahmed Ali اس دن تم پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز مخفی نہ رہے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی |
Mahmood Ul Hassan اُس دن سامنے کئے جاؤ گے چھپی نہ رہے گی تمہاری کوئی چھپی بات [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi اس دن تم (اپنے پروردگار کی بارگاہ میں) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہ رہے گی۔ |