Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 130 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَلَقَدۡ أَخَذۡنَآ ءَالَ فِرۡعَوۡنَ بِٱلسِّنِينَ وَنَقۡصٖ مِّنَ ٱلثَّمَرَٰتِ لَعَلَّهُمۡ يَذَّكَّرُونَ ﴾
[الأعرَاف: 130]
﴿ولقد أخذنا آل فرعون بالسنين ونقص من الثمرات لعلهم يذكرون﴾ [الأعرَاف: 130]
Abul Ala Maududi Humne Firoun ke logon ko kayi saal tak kehat (drought) aur paidawaar ki kami mein mubtila rakkha ke shayad unko hosh aaye |
Ahmed Ali اور ہم نے فرعون والوں کو قحطوں میں اور میوں کی کمی میں پکڑ لیا تاکہ وہ نصیحت مانیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے فرعونیوں کو قحطوں اور میووں کے نقصان میں پکڑا تاکہ نصیحت حاصل کریں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے پکڑ لیا فرعون والوں کو قحطوں میں اور میوؤں کے نقصان میں تاکہ وہ نصیحت مانیں |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے فرعونیوں کو قحط اور پھلوں کی پیداوار کی کمی میں گرفتار کیا کہ شاید وہ نصیحت حاصل کریں۔ |