×

اِن انسانوں کی گھات میں لگا رہوں گا، آگے اور پیچھے، دائیں 7:17 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-A‘raf ⮕ (7:17) ayat 17 in Urdu

7:17 Surah Al-A‘raf ayat 17 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 17 - الأعرَاف - Page - Juz 8

﴿ثُمَّ لَأٓتِيَنَّهُم مِّنۢ بَيۡنِ أَيۡدِيهِمۡ وَمِنۡ خَلۡفِهِمۡ وَعَنۡ أَيۡمَٰنِهِمۡ وَعَن شَمَآئِلِهِمۡۖ وَلَا تَجِدُ أَكۡثَرَهُمۡ شَٰكِرِينَ ﴾
[الأعرَاف: 17]

اِن انسانوں کی گھات میں لگا رہوں گا، آگے اور پیچھے، دائیں اور بائیں، ہر طرف سے اِن کو گھیروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: ثم لآتينهم من بين أيديهم ومن خلفهم وعن أيمانهم وعن شمائلهم ولا, باللغة الأوردية

﴿ثم لآتينهم من بين أيديهم ومن خلفهم وعن أيمانهم وعن شمائلهم ولا﴾ [الأعرَاف: 17]

Abul Ala Maududi
In Insaano ki ghaath mein laga rahunga, aagey aur pichey, dayein aur bayein, har taraf se inko gherunga aur tu in mein se aksar ko shukarguzar na payega”
Ahmed Ali
پھر ان کے پاس ان کے آگے ان کے پیچھے ان کے دائیں اور ان کے بائیں سےآؤں گا اور تو اکثر کو ان میں سے شکر گزار نہیں پائے گا
Fateh Muhammad Jalandhry
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
Mahmood Ul Hassan
پھر ان پر آؤں گا ان کے آگے سے اور پیچھے سے اور دائیں سے اور بائیں سے [۱۴] اور نہ پائے گا تو اکثروں کو ان میں شکرگذار [۱۵]
Muhammad Hussain Najafi
پھر میں ان کے آگے کی طرف سے اور ان کے پیچھے کی جانب سے اور ان کی دائیں طرف سے اور ان کی بائیں طرف سے آؤں گا (اور انہیں ورغلاؤں گا) اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek