Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 16 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ فَبِمَآ أَغۡوَيۡتَنِي لَأَقۡعُدَنَّ لَهُمۡ صِرَٰطَكَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ ﴾
[الأعرَاف: 16]
﴿قال فبما أغويتني لأقعدن لهم صراطك المستقيم﴾ [الأعرَاف: 16]
Abul Ala Maududi Bola, “accha to jis tarah tu nay mujhey gumraahi mein mubtala kiya main bhi ab teri seedhi raah par |
Ahmed Ali کہا جیسا تو نے مجھے گمراہ کیا ہے میں بھی ضرور ان کی تاک میں تیری سیدھی راہ پر بیٹھوں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا |
Mahmood Ul Hassan بولا تو جیسا تو نے مجھے گمراہ کیا ہے میں بھی ضرور بیٹھوں گا انکی تاک میں تیری سیدھی راہ پر [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi کہا چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے تو اب میں تیرے سیدھے راستہ پر بیٹھوں گا۔ |