Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 186 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿مَن يُضۡلِلِ ٱللَّهُ فَلَا هَادِيَ لَهُۥۚ وَيَذَرُهُمۡ فِي طُغۡيَٰنِهِمۡ يَعۡمَهُونَ ﴾
[الأعرَاف: 186]
﴿من يضلل الله فلا هادي له ويذرهم في طغيانهم يعمهون﴾ [الأعرَاف: 186]
Abul Ala Maududi Jisko Allah rehnumayi se mehroom karde uske liye phir koi rehnuma nahin hai, aur Allah inhein inki sarkashi hi mein bhatkata hua chodey deta hai |
Ahmed Ali جسے الله گمراہ کر دے اسے کوئی راہ دکھانے والا نہیں اور انہیں الله چھوڑ دیتا ہے کہ اپنی سرکشی میں حیران پھیر یں |
Fateh Muhammad Jalandhry جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ ان (گمراہوں) کو چھوڑے رکھتا ہے کہ اپنی سرکشی میں پڑے بہکتے رہیں |
Mahmood Ul Hassan جس کو اللہ بچلائے اس کو کوئی نہیں راہ دکھلانے والا اور اللہ چھوڑے رکھتا ہے انکو ان کی شرارت میں سرگرداں [۲۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi جس کو اللہ گمراہی میں چھوڑ دے اس کو کوئی ہدایت نہیں کر سکتا اور وہ (خدا) انہیں چھوڑ دیتا ہے تاکہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں۔ |