Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 192 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَلَا يَسۡتَطِيعُونَ لَهُمۡ نَصۡرٗا وَلَآ أَنفُسَهُمۡ يَنصُرُونَ ﴾
[الأعرَاف: 192]
﴿ولا يستطيعون لهم نصرا ولا أنفسهم ينصرون﴾ [الأعرَاف: 192]
Abul Ala Maududi Jo na unki madad kar sakte hain aur na aap apni madad hi par qadir hain |
Ahmed Ali اور نہ وہ ان کی مدد کر سکتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نہ ان کی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں کر سکتے ہیں ان کی مدد اور نہ اپنی مدد کریں |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ نہ ان کی مدد کرنے کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنی مدد پر قادر ہیں۔ |