Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 191 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿أَيُشۡرِكُونَ مَا لَا يَخۡلُقُ شَيۡـٔٗا وَهُمۡ يُخۡلَقُونَ ﴾
[الأعرَاف: 191]
﴿أيشركون ما لا يخلق شيئا وهم يخلقون﴾ [الأعرَاف: 191]
Abul Ala Maududi Kaise nadaan hain yeh log ke unko khuda ka shareek thehrate hain jo kisi cheez ko bhi paida nahin karte balke khud paida kiye jatey hain |
Ahmed Ali کیا ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھھی نہیں بنا سکتے اور وہ خود بنائے ہوئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کیے جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا شریک بناتے ہیں ایسوں کو جو پیدا نہ کریں ایک چیز بھی اور وہ پیدا ہوئے ہیں [۲۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi آیا یہ ان کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود کسی کے پیدا کئے ہوئے ہیں۔ |