Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 30 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿إِلَّا عَلَىٰٓ أَزۡوَٰجِهِمۡ أَوۡ مَا مَلَكَتۡ أَيۡمَٰنُهُمۡ فَإِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُومِينَ ﴾
[المَعَارج: 30]
﴿إلا على أزواجهم أو ما ملكت أيمانهم فإنهم غير ملومين﴾ [المَعَارج: 30]
Abul Ala Maududi Ba-juz apne biwiyon ya apni mamluka aurton ke jinse mehfooz na rakhne mein unpar koi malamat nahin |
Ahmed Ali مگر اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں سے سو بے شک انہیں کوئی ملامت نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں |
Mahmood Ul Hassan مگر اپنی جورؤں سے یا اپنے ہاتھ کے مال سےسو ان پر نہیں کچھ اُلاہنا |
Muhammad Hussain Najafi سوائے اپنی بیویوں کے یا اپنی مملوکہ کنیزوں کے کہ اس میں ان پر کوئی ملامت نہیں ہے۔ |