Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 43 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿يَوۡمَ يَخۡرُجُونَ مِنَ ٱلۡأَجۡدَاثِ سِرَاعٗا كَأَنَّهُمۡ إِلَىٰ نُصُبٖ يُوفِضُونَ ﴾
[المَعَارج: 43]
﴿يوم يخرجون من الأجداث سراعا كأنهم إلى نصب يوفضون﴾ [المَعَارج: 43]
Abul Ala Maududi Jab yeh apni qabron se nikal kar is tarah daude ja rahey hongey jaise apne buthon (idols) ke aasthano (altars) ki taraf daud rahey hon |
Ahmed Ali جس دن وہ دوڑتے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا کہ وہ ایک نشان کی طرف دوڑے چلے جارہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جس دن نکل پڑیں گے قبروں سے دوڑتے ہوئے جیسے کسی نشانی پر دوڑتے جاتے ہیں [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi جس دن وہ قبروں سے اس طرح جلدی جلدی نکلیں گے گویا (اپنے بتوں کے) استھانوں کی طرف دوڑ رہے ہیں۔ |