Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 16 - نُوح - Page - Juz 29
﴿وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا ﴾
[نُوح: 16]
﴿وجعل القمر فيهن نورا وجعل الشمس سراجا﴾ [نُوح: 16]
Abul Ala Maududi Aur unmein chand ko noor aur suraj ko chiraag banaya |
Ahmed Ali اوران میں چاند کو چمکتا ہوا بنایا اور آفتاب کو چراغ بنا دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور رکھا چاند کو اُن میں اجالا اور رکھا سورج کو چراغ جلتا ہوا [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا۔ |