Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 17 - نُوح - Page - Juz 29
﴿وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتٗا ﴾
[نُوح: 17]
﴿والله أنبتكم من الأرض نباتا﴾ [نُوح: 17]
Abul Ala Maududi Aur Allah ne tumko zameen se ajeeb tarah ugaya |
Ahmed Ali اور الله ہی نے تمہیں زمین میں سے ایک خاص طور پر پیدا کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ نے اگایا تمکو زمین سے جما کر [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور تمہیں خاص طرح زمین سے اگایا ہے۔ |