Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 27 - نُوح - Page - Juz 29
﴿إِنَّكَ إِن تَذَرۡهُمۡ يُضِلُّواْ عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوٓاْ إِلَّا فَاجِرٗا كَفَّارٗا ﴾
[نُوح: 27]
﴿إنك إن تذرهم يضلوا عبادك ولا يلدوا إلا فاجرا كفارا﴾ [نُوح: 27]
Abul Ala Maududi Agar tu ne inko chodh diya to yeh tere bandon ko gumraah karenge aur inki nasal se jo bhi paida hoga badkar aur sakht kafir hi hoga |
Ahmed Ali اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور نسل بھی جو ہو گی تو فاجر اور کافر ہی ہو گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی |
Mahmood Ul Hassan مقرر اگر تو چھوڑ دے گا اُنکو بہکائیں گے تیرے بندوں کو اور جو جنیں گے سو ڈھیٹھ حق کا منکر [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi اگر تو انہیں چھوڑے گا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کرینگے اور بدکار اور سخت کافر کے سوا کسی اور کو جنم نہیں دیں گے۔ |