Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 11 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّا مِنَّا ٱلصَّٰلِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدٗا ﴾
[الجِن: 11]
﴿وأنا منا الصالحون ومنا دون ذلك كنا طرائق قددا﴾ [الجِن: 11]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke hum mein se kuch log saleh (upright) hain aur kuch is se farotar hain, hum mukhtalif tareeqon (ways/factions) mein batey (divided) huey hain |
Ahmed Ali اور کچھ تو ہم میں سے نیک ہیں اور کچھ اور طرح کے ہم بھی مختلف طریقوں پر تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ کوئی ہم میں نیک ہیں اور کوئی اسکےسوائے ہم تھے کئ راہ پر پھٹے ہوئے [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ ہم میں سے کچھ نیک ہیں اور کچھ اور طرح اور ہم مختلف الرّائے لوگ تھے۔ |