Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 25 - الجِن - Page - Juz 29
﴿قُلۡ إِنۡ أَدۡرِيٓ أَقَرِيبٞ مَّا تُوعَدُونَ أَمۡ يَجۡعَلُ لَهُۥ رَبِّيٓ أَمَدًا ﴾
[الجِن: 25]
﴿قل إن أدري أقريب ما توعدون أم يجعل له ربي أمدا﴾ [الجِن: 25]
Abul Ala Maududi Kaho, main nahin jaanta ke jis cheez ka waada tumse kiya ja raha hai woh qareeb hai ya mera Rubb uske liye koi lambi muddat muqarrar famata hai |
Ahmed Ali کہہ دو مجھے خبر نہیں جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے وہ قریب ہے یا اس کے لیے میرا رب کوئی مدت ٹھیراتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ میں نہیں جانتا کہ نزدیک ہے جس چیز کا تم سے وعدہ ہوا ہے یا کر دے اسکو میرا رب ایک مدت کے بعد [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجیے! کہ میں نہیں جانتا کہ جس چیز (عذاب) کا تم لوگوں سے وعدہ وعید کیا جارہا ہے کہ آیا وہ قریب ہے یا میرا پروردگار اس کیلئے کوئی طویل مدت مقرر کرتا ہے۔ |