Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 19 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًا ﴾
[المُزمل: 19]
﴿إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا﴾ [المُزمل: 19]
Abul Ala Maududi Yeh ek nasihat hai , ab jiska jee chahey apne Rubb ki taraf janey ka rasta ikhtiyar karle |
Ahmed Ali بے شک یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے پھر جو چاہے اپنے رب کی طرف آنے کا راستہ بنا لے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے |
Mahmood Ul Hassan یہ تو نصیحت ہے پھر جو کوئی چاہے بنالے اپنے رب کی طرف راہ [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک یہ ایک بڑی نصیحت ہے پس جو چاہے وہ اپنے پروردگار کی طرف راستہ اختیار کرے۔ |