Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 10 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوسٗا قَمۡطَرِيرٗا ﴾
[الإنسَان: 10]
﴿إنا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا﴾ [الإنسَان: 10]
Abul Ala Maududi Humey to apne Rubb se us din ke azaab ka khauf lahiq hai jo sakht museebat ka intehayi taweel din hoga |
Ahmed Ali ہم تو اپنے رب سے ایک اداس (اور) ہولناک دن سے ڈرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے |
Mahmood Ul Hassan ہم ڈرتے ہیں اپنے رب سے ایک دن اداسی والے کی سختی سے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi ہم تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن (کے عذاب) سے ڈرتے ہیں جو بڑا ترش اور سخت ہوگا۔ |