Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 27 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمۡ يَوۡمٗا ثَقِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 27]
﴿إن هؤلاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا﴾ [الإنسَان: 27]
Abul Ala Maududi Yeh log to jaldi hasil honay wali cheez (duniya ) se muhabbat rakhte hai aur aagey jo bhaari din aane wala hai usey nazar andaz kardetey hain |
Ahmed Ali بے شک یہ لوگ دنیا کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو چھوڑتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ لوگ چاہتے ہیں جلدی ملنے والے کو اور چھوڑ رکھا ہے اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو [۳۴] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک یہ لوگ دنیائے عاجل سے محبت رکھتے ہیں اور (آگے آنے والے) ایک بھاری دن (قیامت) کو اپنے پسِ پشت ڈال رکھا ہے۔ |