Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 31 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿يُدۡخِلُ مَن يَشَآءُ فِي رَحۡمَتِهِۦۚ وَٱلظَّٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمَۢا ﴾
[الإنسَان: 31]
﴿يدخل من يشاء في رحمته والظالمين أعد لهم عذابا أليما﴾ [الإنسَان: 31]
| Abul Ala Maududi Apni rehmat mein jisko chahta hai daakhil karta hai, Aur zalimon ke liye usne dardnaak azaab tayyar kar rakkha hai |
| Ahmed Ali جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اورظالموں کے لیے تو اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے |
| Mahmood Ul Hassan داخل کر لے جسکو چاہے اپنی رحمت میں [۳۸] اور جو گنہگار ہیں تیار ہے اُنکے واسطے عذاب دردناک |
| Muhammad Hussain Najafi وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور اس نے ظالموں کیلئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |