Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 10 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِي ٱلۡحَافِرَةِ ﴾
[النَّازعَات: 10]
﴿يقولون أئنا لمردودون في الحافرة﴾ [النَّازعَات: 10]
Abul Ala Maududi Yeh log kehte hain “Kya waqai hum palta kar phir wapas laaye jayenge?” |
Ahmed Ali وہ کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan لوگ کہتے ہیں کیا ہم پھر آئیں گے الٹے پاؤں |
Muhammad Hussain Najafi وہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں (الٹے پاؤں) واپس لائے جائیں گے؟ |