Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 16 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿إِذۡ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلۡوَادِ ٱلۡمُقَدَّسِ طُوًى ﴾
[النَّازعَات: 16]
﴿إذ ناداه ربه بالواد المقدس طوى﴾ [النَّازعَات: 16]
Abul Ala Maududi Jab uske Rubb ne usey Tuwa ke muqaddas wadi(valley) mein pukara tha |
Ahmed Ali جب کہ مقدس وادی طویٰ میں اس کے رب نے اسےپکارا |
Fateh Muhammad Jalandhry جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا |
Mahmood Ul Hassan جب پکارا اُس کو اُسکے رب نے پاک میدان میں جس کا نام طویٰ ہے [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi جب ان کے پروردگار نے طویٰ کی مقدس وادی میں انہیں پکارا تھا۔ |