Quran with Urdu translation - Surah Al-Anfal ayat 18 - الأنفَال - Page - Juz 9
﴿ذَٰلِكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ مُوهِنُ كَيۡدِ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[الأنفَال: 18]
﴿ذلكم وأن الله موهن كيد الكافرين﴾ [الأنفَال: 18]
Abul Ala Maududi Yeh maamla to tumhare saath hai aur kafiron ke saath maamla yeh hai ke Allah unki chaalon ko kamzoor karne wala hai |
Ahmed Ali یہ تو ہو چکا اور بےشک الله کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (بات) یہ (ہے) کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی تدبیر کو کمزور کر دینے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ تو ہو چکا اور جان رکھو کہ اللہ سست کر دے گا تدبیر کافروں کی [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہو چکا ہے اور (کفار کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ) اللہ ان کی مخفی تدبیروں کو کمزور کرنے والا ہے۔ |